گام زن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تیز رو، تیز رفتار، چلنے والا، چلتا ہوا خصوصاً تیزی کے ساتھ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تیز رو، تیز رفتار، چلنے والا، چلتا ہوا خصوصاً تیزی کے ساتھ۔